اترپردیش کے کئی شہروں میں آج شام اچانک نمک کی قلت کی افواہ پھیلنے سے افرا تفری مچ گئی۔اس افواہ کے پھیلنے کے بعد ریاست کے دارالحکومت لکھنؤ کے ادے گنج بازار میں
نمک
کے ایک تھوک فروش کے یہاں لوگوں نے نمک خریدنے کے لئے بھیڑ لگا دی اور
اس کی وجہ سے بھیڑ کو کنٹرول کرنے کے لیے پولیس کو بلانا پڑا۔پولیس ذرائع کے مطابق صورت حال اب کنٹرول میں ہے۔